اردوشعراویکی

شاہ مبارک ابرو

اردو شعرا – ویکی

شاہ مبارک ابرو

عرصہ: 1683 تا 1733

نجم الدین شاہ مبارک ابروؔ ایک صوفی گھرانے میں پیدا ہوئے ، اردو جو اس وقت تک اسقدر مقبول ہو چکی تھی کہ عدالتوں میں بطور عدالتی زبان استعمال ہو رہی تھی۔ ابروؔ نے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا دور دیکھا اور پھر محمدشاہ رنگیلا کے دور میں وفات پائی۔  ابروؔ نے اپنی شاعری میں اہام کا بہت کثرت سے استعمال کیا ہے۔ ابروؔ سراج الدین علی خان آرزہؔ سے اصلاح لیتے تھے۔

مسعودؔ

مصنف کے بارے میں

Masood

ایک پردیسی جو پردیس میں رہنے کے باوجود اپنے ملک سے بے پناہ محبت رکھتا ہے، اپنے ملک کی حالت پر سخت نالاں،۔ ایک پردسی جس کا قلم مشکل ترین سچائی لکھنے سے باز نہیں آتا، پردیسی جسکے قلم خونِ جگر کی روشنائی سے لکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ تلخ ہے، ہضم مشکل سے ہوتی ہے، پردسی جو اپنے دل کا اظہار شاعری میں بھی کرتا ہے

تبصرہ کیجیے

Click here to post a comment